ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈائون۔7گاڑیاں بند۔ایک لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:16

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ کی ہد ایت پر سیکر ٹر ی ڈسٹرکٹ ٹرانسپو رٹ اتھا رٹی فا رو ق ڈو گر نے گز شتہ رو ز اوورلوڈنگ اور غیر قا نو نی سلنڈرو ں کی حا مل کمر شل گاڑیو ں کے خلاف کر یک ڈا ئو ن کیا ۔آ پر یشن کے دور ان 7 گا ڑ یاں تھا نہ بند کر کے 1 لا کھ رو پے سے زائد جرمانہ بھی عا ئد کیا گیا ۔

سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے فا روق ڈو گر کی سر بر اہی میں خصوصی سکواڈ نے شیر شا ہ ،ہیڈ محمد وا لا اور وہا ڑ ی رو ڈ پر نا کہ بند ی کی اور گا ڑ یو ں کی چیکنگ کے دور ان شارٹ ٹو کن بھی چیک کئے گئے ۔آ پر یشن میںمحکمہ ایکسا ئز اور ٹرا نسپو رٹ کے اہلکا رو ں نے بھی شر کت کی ۔اس موقع پر گا ڑ یو ں میں نصب کئے گئے غیر قا نو نی سی این جی سلنڈر اور پر یشر ہار ن بھی اتا ر لئے گئے اور مالکا ن کو سخت وار ننگ جا ر ی کی گئی ۔

(جاری ہے)

سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے فاروق ڈو گر نے کہا کہ کمر شل گا ڑ یو ں کے مالکا ن ذا تی مفا د کیلئے اوورلو ڈ نگ اور سلنڈر نصب کر کے ہزا رو ں معصو م جا نو ں سے کھیل رہے ہیں جسے کسی صو ر ت برداشت نہیں کیا جا ئے گا ۔شہر کے داخلی راستو ں پر مستقل چیکنگ پوائنٹ قا ئم کر دئیے گئے ہیں جہا ں گا ڑ یو ں کے کاغذات بھی چیک کئے جا ئینگے ۔انہو ں نے کہا کہ حکومت پنجا ب کی ہد ایت پر شہر میں آ لو دگی کنٹرو ل کر نے کیلئے دھواں چھوڑ نے وا لی گا ڑ یو ں کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جا رہاہے ۔

متعلقہ عنوان :