ہمارا دشمن بلوچستان توڑنے کیلئے افغانستان کے ذریعے آ رہا ہے،کوشش ہے کہ بلوچستان میں پشتونوں اوربلوچوں کو اکٹھا کروں، کوئی ایساقدم نہیں اٹھاناچاہئیے جس سے دشمن فائدہ اٹھائے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بلوچستان کے کارکنوں سے خطاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 23:27
(جاری ہے)
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف بلوچستان کے احتجاج کامطلب ہے کہ انکے دل میں پارٹی کادردہے۔
ملک دشمن بلوچستان کوالگ کرناچاہتے ہیں۔بلوچستان کیخلاف سازش ہورہی ہے۔عمران خان نے مزید کہا کہ کوئی ایساقدم نہیں اٹھاناچاہئیے جس سے دشمن فائدہ اٹھائے۔اتوارکوسیہون میں جلسے سے خطاب کروں گا۔عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری نے سیہون میں اسٹیڈیم بندکرانیکی کوشش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.