پارٹی کے لیے فنڈز مانگنے پر حمزہ شہباز نے صوبائی وزیر کو جھڑک دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:01
(جاری ہے)
عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب ان کے بندے اندر ہوئے تو ایک شخص جو اس وقت لاہور کا وزیر ہے وہ حمزہ شہباز کے پاس گیا اور کہا کہ پارٹی بحران کا شکار ہے تو آپ پانچ لاکھ کا عطیہ دے دیں جس پر حمزہ شہباز نے اُسے جھڑکتے ہوئے کہا کہ بھاڑ میں جاﺅ میرا تمہاری سیاست سے تعلق نہیں ہے، میں اپنا بزنس سنبھال رہا ہوں۔
عارف حمید کا کہنا تھا کہ میں حمزہ شہباز کو یہی کہنا چاہتا ہوں کہ لوگوں کو گمراہ نہ کریں اگر آپ سچ نہیں بول سکتے تو کم از کم جھوٹ بھی نہ بولیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.