سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی
میاں محمد ندیم جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:29
(جاری ہے)
دوران سماعت نیب نے موقف اختیارکیا کہ ملزمان نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، جس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
عدالت نے نیب کو تنبیہ کی کہ درخواستیں 2016سے زیر التوا ہیں نیب دلائل مکمل کرے۔مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اعجاز چودھری، اظہر حسین، صفدر حسین اور عبدالمجید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کرتے ہوئے نیب پراسیکیوٹر اور نیب تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.