ن لیگ اور نواز شریف نے ہمیشہ آئین وقانون کی پاسداری کی ،مریم اورنگزیب
جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:34
(جاری ہے)
احتساب عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف نے اپنی اہلیہ کی علالت کے باعث استثنی مانگا ہے تاہم ان کے بچے عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔
انہوں نے شریف خاندان کے عدالتوں میں پیش نہ ہو نے کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے بچے ،جھوٹے الزامات کے باوجود عدالت میں پیش ہو رہے ہیں ،الزامات جھوٹے بھی ہوں تو عدالت کے سامنے پیش ہونا ہوتاہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ(ن)لیگ اور نواز شریف نے ہمیشہ آئین وقانون کی پاسداری کی ہے اور ہمیشہ قانون کے مطابق کام کیا، انہیں ملک کی معیشت عزیز ہے۔ انہوں نے کہا سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن اور حسین پر پاکستان کا قانون لاگو نہیں ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.