چیف الیکشن سے اکیلے میں ملنے کی درخواست مستردہونے پر فواد چوہدری الزامات لگا رہے ہیں‘ترجمان الیکشن کمیشن
جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:14
(جاری ہے)
جس کی الیکشن کمیشن نے ترجمان کے ذریعے سختی سے تردید کی اور اس کو وارننگ دی کہ آئندہ کیلئے الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کے خلاف کوئی بھی ایسی بات جو بے بنیاد اور بدنیتی پر ہو اس سے اجتناب کیا جائے ۔
بصورت دیگر قانونی کاروائی آئین کے تحت عمل میں لائی جاسکتی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کے فواد چوہدری سے اکیلے ملاقات سے انکار کرنے پرردعمل کے طور پر انھوں نے فوراً میڈیا پر چیف الیکشن کمشنر کی گاڑی پر حقائق سے برعکس بیان دے دیا جس کا مقصد صرف الیکشن کمیشن کے آئینی تقدس کو ٹھیس پہنچانا تھا جوکہ سراسر غلط اور من گھڑت ہے ۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ زیر مقدمہ کیس کے دوران چیف الیکشن کمشنر کسی بھی پارٹی کے وکیل سے اکیلے میں ملاقات نہیں کرتے اور یہی انصاف کا تقاضا بھی ہے ۔الیکشن کمیشن یہ اعادہ کرتا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی سیاسی جماعت یا شخصیت کے لغوو بیبنیاد بیانات سے مرعوب اور بلیک میل نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.