امریکا ،ْبالٹی مور میں فائرنگ،

تین افراد ہلاک ، دو زخمی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 14:57

بالٹی مور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) امریکی شہر بالٹی مور کے بزنس پارک میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میری لینڈ کے شیرف کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بالٹی مور کے شمالی مشرقی علاقے میں پیش آیا ،ْ فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ دو زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔حملہ آور کی شناخت 37 سالہ ریڈی لبیب پرنس کے نام سے ہوئی ہے جو مفرور ہے، فائرنگ کرنے والے اور متاثرین کا تعلق ایک ہی کمپنی سے ہے، فائرنگ کے بعد نزدیکی اسکولوں کو بند کردیا گیا

متعلقہ عنوان :