امریکا ، نوجوان نے بینک میں ٹیلرز کو اسلحہ کی دھمکی دے کر لوٹ لیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:45
(جاری ہے)
جمعرات کو امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سالہ ولیم جانسن فلوریڈا کے علاقہ لارگو میں اچیوا کریڈٹ یونی نامی برانچ میں داخل ہوا اور سیدھا بینک کے ٹیلرز کے پس چلا گیا جہاں اس نے باتو ں باتوں میں ٹیلرز کو ڈرایا دھمکایا اور انہیں موجود تما م رقوم اپنے حوالے کرنے کے لئے کہا ۔
ٹیلرز نے خاموشی سے تمام رقوم جانسن کے حوالے کردیً جس نے بعد ازاں ان رقوم سے اپنے کرائے ، یوٹیلٹی بلز اور ادویات وغیرہ کے بلز ادا کئے ۔ تاہم بعد ازاں تحقیقات کاروں کی نشاندہی پر متعلقہ کائونٹی کے حکام نے جانسن کو ایک مقامی پارک سے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.