یورپ چین کی مسحور کن ’’ترقی سے استفادہ کرسکتا ہے،جرمن خاتون ماہر کاانٹرویو

جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:47

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) چین کے بارے میں ایک جرمن ماہر نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں چین کی ’’محور کن ’’ترقی اور دنیا کو زیادہ عوامی فوائد بہم پہنچانیکرنے کی بدولت یورپ چین کی مضبوط معیشت سے استفادہ کرے گا۔

(جاری ہے)

ڈویس برگ،ایسن یونیورسٹی میں مطلہ مشرقی ایشیا کے ادارے کی پرفیسر اور چینی ماہر میلی نویسیلٹ نے چین کے اصلاحاتی اقدامات باالخصوص 2013کے تریخی بلو پرینٹ میں شامل اقدامات کی بے حد تعریف کی نوئی سلکٹ نے چین کی سرکاری خبرایجنسی شہنوا نے بتایا کہ ان تمام کوششوں کی بدولت شفاف اور پائیدار ترقی اور پیداوار میں مد د ملے گی۔

گزشتہ پانچ برسوں میںچین کی خارجہ پالیس کے بارے میں ڈوئیس برگ میں مقیم خاتون ماہر نے کہا کہ چین کو اب بین الاقوامی نظام میں راہگیر خاموش مبصر خیال نہیں کیا جارہا ہے۔یہ تبدیلی 2008کے عالمی مالیتی بحران میں پیدا ہوئی اور 2013کے بعد سے زیادہ واضع دیکھائی دے رہی ہے۔ چین کی حکومت نے منصفانہ اور جائز عالمی نظام کی تعمیر اور امن کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کے لیے بے شمار نظریات پیش کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :