سپریم کورٹ کا مئی 2019 تک عائشہ باوانی کالج ٹرسٹ کے سپرد کرنے کا حکم
عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، فیصلے کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی کی جا سکتی ہے،جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس
جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:57
(جاری ہے)
جمعرات کو سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے عائشہ باوانی کالج ٹرسٹ کیس کی سماعت کی، عدالت نے گورنمنٹ عائشہ باوانی کالج میں مزید داخلے کرنے سے روکتے ہوئے سندھ حکومت کو مئی 2019 تک عائشہ باوانی کالج ٹرسٹ کے سپرد کرنے کا حکم دیا ہے۔
جسٹس عظمت سعید نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، فیصلے کی خلاف ورزی پر عدالت توہین عدالت کی کارروائی کر سکتی ہے جب کہ ہماری کورٹ میں توہین عدالت میں بندہ جیل میں پہلے جاتا ہے سماعت بعد میں ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.