افغان صوبہ قندھار میں فوجی اڈے پر طالبان کا خودکش حملہ ‘ 41 اہلکار ہلاک ‘ متعدد زخمی ‘ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ
حملے اور فائرنگ کے دوران غیر ملکی افواج کی فضائی کارروائی میں 10 طالبان مارے گئے طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:22
(جاری ہے)
جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔
افغان سکیورٹی کے مطابق دہشتگردوں نے پہلے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑایا جس کے بعد انہوں نے فوجی بس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ۔ دوسری جانب فوجی بس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے دوران غیر ملکی افواج کی فضائی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 10 طالبان مارے گئے۔ قندھار پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کر دی ہے تاہم وزارت دفاع کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا جبکہ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔ واضح رہے کہ دو دن قبل صوبہ پکیا میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر طالبان کے حملے میں پولیس چیف سمیت 71 افراد ہلاک ہوئے تھے اس کے علاوہ شمالی بلخ کے صوبے میں طالبان نے ایک کارروائی میں 6 پولیس اہلکاروں کو موت کے گھات اتار دیا تھا ۔ ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.