امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:36

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی کروڈ کے ذخیرے میں اضافے کی رپورٹ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 19 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 58.07 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 15 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.03 ڈالر فی بیرل طے پائے۔۔

متعلقہ عنوان :