علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی، فنی خرابیوں کی جہ سے ملکی و غیر ملکی پروازں کے متاثر ہونے کا سلسلہ تاحال جاری

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی جہ سے ملکی و غیر ملکی پروازں کے متاثر ہونے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور اس سلسلے میںگزشتہ روز انہیں وجوہات کی بناء پر 26 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے سولہ پروازوں کو منسوخ کیا گیا جبکہ دس پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اس صورتحال میں پروازوں کے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :