پشاور،بجلی بندرہے گی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:25

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے ․ 132 KV پشاورانڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21 اکتوبرصبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹ روڈ اولڈ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گی․ 132 KV پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21,25 اور31 اکتوبرصبح 8 بجے سے صبح 11بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گی․ 132کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 اور23 اکتوبر صبح 8بجے سے دوپہر ایک بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایچ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․

متعلقہ عنوان :