علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام امتحانات17اکتوبر2017ء سے شروع ہونگے

جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:29

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مردان کے ریجنل ڈائر یکٹر امان اللہ نے اپنی ایک اخباری بیان میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام طلباء وطالبات کومطلع کیا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام امتحانات17اکتوبر2017ء سے شروع ہوچکے ہیں جن طلباء وطالبات کو رول نمبر سلپ نہیں ملے ہیں وہ جلد از جلد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مردان کے ریجنل سنٹرسے فون نمبر0937 84135 پر رابطہ کریں یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ویب سائٹ سے رول نمبرسلپ ڈاون لوڈ کریں۔

متعلقہ عنوان :