سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی میں استعمال ہونے والی کار برآمد کرلی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:29

ڈیرہ مرادجمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی میں استعمال ہونے والی کار برآمد کرلی، ایس ایس پی جعفرآباد طارق الہی مستوئی کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے انچارج جعفرآباد محمد یاسین جمالی ،محمد اسلم رند،طارق علی بہرانی نے کامیاب کاروائی کرکے حیدر آباد سے ڈکیتی میں استعمال ہونے والی مہران کار 2014ماڈل برآمد کرلی۔