صدرممنون حسین اور گورنر کے پی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نمائندہ وفد کی ملاقات
بنوں کیلئے کیڈٹ کالج ، بنوںیونیورسٹی کیلئے میگا پراجیکٹ کے پی سی ون کی منظوری اور بنوں کو ٹیکس فری زون قرار دینے کا مطالبہ کیا، صدر ممنون حسین نے وفد کو یقین دہانی کرائی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:15
(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ ن بنوں کے ایک وفد جس میں صوبائی نائب صدور حاجی ملک نواب خان ، ڈاکٹرپیر صاحب زمان ، ضلعی صدر حاجی حمید خان ، اختر زمان خان ، میر صاحب خان ، پرویز میتا خیل ، یوسف خان ، طارق محمود خان ، یوتھ کے ڈویڑنل صدر ناظم اسماعیل خان ،ملک احمد مصطفی،قاضی فاروق اورمعروف صحافی عبدالسلام بیتاب نے دورہ بنوں کے موقع پر صدر ممنون حسین اور گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگرٰ اسے ملاقات کی اور ان کو بنوں کے مسائل سے اگاہ کیا اور بنوں کے لئے کیڈٹ کالج اور یونیورسٹی کے لئے میگا پراجیکٹ اور بنوں پریس کلب کے لئے خصوصی فنڈز کی منظوری پر زور دیا۔
اس موقع پر بنوں کے ٹریڈ کی جانب سے بنوں کو دہشت گردی سے متاثر ہونے کی بنا پر اس خطے کو دس سال کے لئے ٹیکس سے فری زون قرار دیا جائے صدر ممنون حسین اور گورنر کے پی کے نے وفد کو بنوں کے مسائل کے حل کے لئے ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور بنوں میں مسلم لیگ کی مضبوطی کے لئے ہدایات دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.