قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کو تھانے میں دل کادورہ ، کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:16

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کو تھانے میں دل کادورہ ، کارڈیالوجی ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو تھانے میں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد ان کو کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو تھانے مٰں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد ان کو کارڈیالوجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :