مسلم لیگ (ن) کے لیڈر میاں نوازشریف ہیں ، منزل ایک ہے فیصلہ مل کر کریں گے ، شریف خاندان کے خلاف فیصلوں کی نظیر پاکستان میں نہیں ملتی ، سزا دینے سے پہلے قانون کے سارے تقاضے پورے ہونے چائیں
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:50
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ شریف خاندان کے ٹرائل پر سوالات اٹھیں گے ، ریکارڈ پر چیزیںلے کر آئیں گے ، نظام عدل سے جواب نہ آیا تو تاریخ ضرور جواب دے گی ، فردجرم لگانے سے پہلے ریکارڈ ہی نہیں دیا گیا انہوں نے کہا کہ یا تو 6,6مہینے بعد بھی فرد جرم نہیں لگتی یا پھر ایک ہفتے میں فرد جرم عائد کردی جاتی ہے ۔
نیب کے قانون کے تحت 85سے پہلے کے معاملات کی چھان بین نہیں کی جاسکتی یہاں شریف خاندان سے 65اور70کی دہائی کا حساب مانگا جا رہا ہے ۔وزیر مملکت برائے داخلہ نے شریف خاندان میں اختلاف کی خبروں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے ہوسکتاہے لیکن مریم نواز اور حمزہ شہباز دونوں پارٹی کا حصہ ہیں ، شہباز شریف نوازشریف کے پیچھے چلتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ راستے دونوں کے ایک ہیں ، دو سوچیں ہوسکتی ہیں لیکن منزل اور راہنماء ایک ہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.