آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے: شاہد مسعود کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 اکتوبر 2017 00:19

آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء کی حمایت کی یقین دہانی کروا ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اکتوبر2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ سے ہاتھ ملا لیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ آصف زرداری نے اسٹیبلیشمنٹ کو مارشل لاء لگانے کی صورت میں بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :