شمالی کوریاکا بحران مذاکرات سے حل کیا جائے، روسی صدر

جمعہ 20 اکتوبر 2017 10:50

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس شمالی کوریائی جوہری تجربات کی مذمت کرتا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ کوریائی جزیرہ نما کو جس بحران کا سامنا ہے، اٴْسے مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ پیوٹن کے مطابق شمالی کوریا کو ایک کونے میں لا کھڑا کرنا بھی مسئلے کا حل نہیں اور اسی طرح طاقت کے استعمال سے بھی بہتری ممکن نہیں۔

متعلقہ عنوان :