برطانوی ترقیاتی ادارے "ڈیفڈ"کی ڈائریکٹررتھ گراھم کی حمزہ شہباز سے ملاقات، تعلیم اور صحت کے جاری میگامنصوبوں پر تبادلہ خیال
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:35
(جاری ہے)
حمزہ شہباز نے کہاکہ سسٹم کو بہتر بنانے کی گنجائش ہر وقت موجود ہوتی ہے لیکن موجودہ حکومت درست سمت میںکام کررہی ہے جس کے مثبت نتائج بھی سامنے آرہے ہیں ۔
انہوں نے بلخصوص پنجاب میں سکلز ڈویلپمنٹ اور فنی تربیت کے شعبے میں برطانوی ادارے "ڈیفڈ"کی طرف سے فراہم کئے جانے والے تعاون کو سراہا اور اس سے ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیا ۔حمزہ شہباز نے کہاکہ ہیومن ریسورس اہم ترین شعبہ ہے جس پر ہمیں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی ترجیحات بہت واضح ہیں اور انشاء اللہ 2018تک لوڈشیڈنگ سمیت اہم قومی مسائل حل کرلئے جائیں گے۔اپنی گفتگو میں "ڈیفڈ "کی ڈائر یکٹر رتھ گراھم نے اپنے ادارے کی طرف سے مختلف شعبوں میں فراہم کئے جانے والے تعاون اور منصوبوں کے بارے میںبتایا ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت بلخصوص وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا ویثرن انتہائی واضح ہے اور مشترکہ منصوبوں کے اہداف بر وقت حاصل ہورہے ہیں ۔انہوں نے آئندہ بھی اپنے ادارے کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایااور مختلف دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.