2015 میں اغوا ہو جانے والی خاتون صحافی زینت شہزادی کو 2 برس بعد پاک فوج نے پاک افغان سرحد سے بازیاب کروا لیا
محمد علی جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:29
(جاری ہے)
اب پاک فوج کی جانب سے پاک افغان سرحدی علاقے میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک اور آپریشن کیا گیا ہے۔
اس آپریشن کے دوران 2015 میں اغوا ہو جانے والی خاتون صحافی زینت شہزادی کو بازیاب کروا لیا گیا۔ زینت شہزادی 2015 میں اچانک غائب ہو گئی تھی جس کے بعد اطلاعات ملی تھیں کہ انہیں اغوا کر لیا گیا ہے۔ زینت شہزادی کے اغوا کے بعد ان کے ایک بھائی نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی بھی کر لی تھی۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.