این اے فور میں ہو نیوالے الیکشن میں پا ک فوج کے تعینا تی کے فیصلے کا خیر مقدم کر تے ہیں،شاہ فر ما ن

جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) خیبر پختونخوا کے وزیر انفا ر میشن شاہ فر ما ن نے کہا ہے کہاکہ این اے فور میں ہو نیوالے الیکشن کے دوران پا ک فوج کے تعینا تی کے فیصلے کا خیر مقدم کر تے ہیں اور انکی حمایت کر تے ہیں کہ الیکشن پا ک فوج کی نگرا نی میں صا ف وشفا ف طریقے سے کئے جائے پاکستان تحریک انصا ف کی حکومت شفا فیت اور انصاف کے فیصلے کے خیر مقدم کر تی ہے گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں تحریک منھا ج القر ان کے صو با ئی امیر ڈا کٹر شبیر گیلا نی اور عوا می تحریککے صوبائی رہنما پیر زادہ عبدالرشید کے ہمرا ہ پر یس کانفر س کر تے ہوئے کیا تاہم اس مو قع پر تحریک منھا ج القر ان اور عوا می تحریک کیرہنمائو ں نے این اے فور میں ہو نے والے الیکشن کا پا کستان تحریک انصا فکے امیدوار کے حما یت کا اعلان بھی کیا صوبائی وزیر انفا ر میشن شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ این اے چار میں دھندلی کے خطرے کی پیش نظر الیکشن کمیشنکو پی ٹی آئی اور انکے امیدوار ارباب عامرنے درخواست دی ہے جس میںالیکشن کمیشن سے گزارش کی گئی ہے کہ 26اکتوبر کو پشاور میں ہونیوالیانتخابات کے موقع پر پولینگ اسیٹشنزپر فوج تعینات کیے جائے انہوںنے کہاکہ خطرہ ہے کہ 2013 کی نسبت ہمارے نتائج کو کو ئی ہائی جیک نہیں کر سکے۔

(جاری ہے)

پی اے ٹی کے صوبائی صدر نے کہا کہ انکی پارٹی نے احتساب کے نظا م کیقیام کیلئے تحریک انصاف کا ساتھ دیاصوبائی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ اوراس وقت این اے فور اہمیت اختیار کر گیا ہے سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ حلقے میں دلچسپی لے رہی ہے ۔ پریس کا نفرس کے دوران تحریک منھا ج القر آن اورعوامی تحریک کے رہنمائو ں نے پی ٹی آئی کے امیدار کے حمایت کا اعلان کیااور اپنے خطا ب میں کہا ہے وہ اپنے پو ری ٹیم کیسا تھ پی ٹی آئی کیامیدوار کو ووٹ دینگے اور انشا اللہ کامیابی پی ٹی آئی کی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :