کراچی‘ حساس ادارے نے جناح اسپتال انتظامیہ کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا
دہشت گرد بارودی مواد سے ہسپتال میں تخریب کاری کرسکتے ہیں‘ سول اسپتال میں بھی سیکیورٹی سخت کردی گئی
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 12:19
(جاری ہے)
اسپتال انتظامیہ کو حساس ادارے کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت دہشت گردی اسپتال کے آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ کرسکتے ہیں، ساتھ ہی جناح اسپتال کے وی آئی پی موومنٹ اور بلخصوص ڈاکڑ سیمی جمالی سمیت این آئی سی ایچ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال کو نقل و حرکت مخصوص کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
جناح اسپتال پر دہشت گردی کے خدشہ کے باعث سول اسپتال اسپتال میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مریضوں کے ساتھ اسپتال کی حدود میں قیام کرنے والے تیمادورں کی جامع تلاشی لی۔جبکہ سول اسپتال کے داخلی راستوں کو بھی رکاوٹیں لگا کر عام ٹریفک کے لیے عارضی طور پربند کیاگیا۔جبکہ تھریٹ الرٹ جاری ہونے کے بعد سرکاری اسپتال میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.