آئی جی پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 12:28

آئی جی پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق زبیر نذیر احمد کو ایس ڈی پی او رائیونڈ،رضا اللہ کو ایس ڈی پی او نیو ٹائون راولپنڈی ،محمد کاشف کو اے ڈی آئی جی بہاولپورریجن جبکہ جویریہ محمد جمالی کو ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاںراولپنڈی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

متعلقہ عنوان :