سعودی ولی عہد نے ذاتی جیب سے حائل کیلئے 50لاکھ ریال عطیہ کردیئے
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:01
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ولی عہد کی جانب سے ان دنوں ملکیت کے 6 علاقوں میں مجموعی طور پر 1کروڑ 80 لاکھ ریال امدادی رقوم جاری کی گئیں۔
الریاض کے علاقے کیلئے 2کروڑ 30 لاکھ ریال جاری کیے گئے جس سے 11 ہزار 680 شہری مستفید ہوں گے۔ یہ رقوم 14 تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائے گی۔مکہ مکرمہ میں ایک کروڑ 10 لاکھ ریال کی رقم سے 10 فلاحی اداروں کے ذریعے 14 ہزار 914 افراد کی کفالت کی جائے گی۔ مشرقی علاقوں کے لیے ولی عہد کے سپورٹ پروگرام کے تحت ایک کروڑ 60 لاکھ ریال کی رقم جاری کی گئی ،ْیہ رقم 10 تنظیموں کے توسط سے 41 ہزار ضرورت مندوں تک پہنچائی جائیگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.