سری لنکاکیخلاف4ون ڈے میچ جیتنے کے باوجودقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں چھٹے نمبرپر موجود

تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقہ پہلے ، بھارت دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبرپر موجود ہے

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:45

سری لنکاکیخلاف4ون ڈے میچ جیتنے کے باوجودقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) سری لنکاکے خلاف4ون ڈے میچ جیتنے کے باوجودقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں چھٹے نمبرپرہے ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبرپرجنوبی افریقہ نی52میچ کھیل کر6244پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔دوسرے نمبر پر بھارت نی50میچ کھیل کر5993پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔

تیسرے نمبرپرآسٹریلیا نی52میچ کھیل کر5948پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔چوتھے نمبرپرانگلینڈ نی54میچ کھیل کر6156پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔پانچویںنمبرپرنیوزی لینڈنی46میچ کھیل کر 5123پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ111ہے۔چھٹے نمبرپرپاکستان نی45میچ کھیل کر4426پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 98 ہے۔

(جاری ہے)

ساتویں نمبر پر بنگلہ دیش نی33میچ کھیل کر3044پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ92ہے۔

آٹھویںنمبرپرسری لنکا نی63میچ کھیل کر5274پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ84ہے۔نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نی40میچ کھیل کر3077پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ77ہے۔دسویںنمبرپرافعانستان نی30میچ کھیل کر 1618پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ54ہے۔ گیارہویںنمبرپرزمباوے نی41میچ کھیل کر2129پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 52 ہے۔ بارہویں نمبرپرآئرلینڈنی25میچ کھیل کر1028پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ41ہے۔

متعلقہ عنوان :