پنڈی بھٹیاں پولیس کی کارروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون ممتازبی بی کو بازار میں ہیروئن فروخت کرتے گرفتار کرلیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:07

پنڈی بھٹیاں پولیس کی کارروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون ممتازبی ..
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) پولیس نے پنڈی بھٹیاں میں کاروائی کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون ممتازبی بی عرف رانی بی بی کو بازار میں چلتے پھرتے ہیروئن فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

اورملزمہ کے قبضہ سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :