عمران خان کی کاوشوں سے مافیا کا ڈان اور گاڈ فادر نااہل ہوا ، پی ٹی آئی نے نواز شریف کے خلاف کیس کیلئے سڑکوں اور عدالت میں محنت کی
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کالودھراں میں جلسہ عام سے خطاب
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 22:36
(جاری ہے)
جہانگیر ترین کا مزید کہناہے کہ ابھی تک نواز شریف کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کیساتھ ہوا کیا ہے، انہیں اس وقت سمجھ آئیگی جب عدالتی کارروائی اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ آخر کار ایک انہونی چیز ہوئی نواز شریف نااہل ہوئے ور پھر وہ سڑکوں پر جاجا کر کہنیپر مجبور ہوئے کہ مجھے کیوں نکالا۔جہانگیر ترین نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی جلد جنوبی پنجاب میں جلسے کرے گی، عمران خان 28اکتوبر کو میانوالی، 2نومبر کو احمد پور شرقیہ، 3نومبر کو کوٹ ادو اور 4نومبر کو خانیوال میں خطاب کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.