Live Updates

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج (پیر) کوہوگی

اتوار 22 اکتوبر 2017 14:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2017ء) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج (پیر) کوہوگی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بینچ کے پی کی صوبائی اسمبلی کے رکن ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بجھوائے گئے ریفرنس کی سماعت کرے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات