Live Updates

تحریک انصاف نے الیکشن کی تیاریاں باقاعدہ طور پر شروع کر دیں

امیدواروں کے نام فائنل کرنے کیلئے پارلیمانی بورڈز کا اجلاس بلوانے کا فیصلہ‘ذرائع

اتوار 22 اکتوبر 2017 14:51

تحریک انصاف نے الیکشن کی تیاریاں باقاعدہ طور پر شروع کر دیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) تحریک انصاف نے الیکشن کی تیاریاں باقاعدہ طور پر شروع کر دیں ‘ امیدواروں کے نام فائنل کرنے کے لئے پارلیمانی بورڈز کا اجلاس بلوانے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن دو ہزار اٹھارہ کی تیاریوں کے لئے امیدواروں کے نام فائنل کرنے کے لئے پارلیمانی بورڈز کے اجلاس بلوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے مرحلے پر عمران خان کے سندھ کے دورے کے بعد پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلایا جائے گاتحریک انصاف کا ٹکٹوں کے معاملے میں ابتدائی فہرستوں کا جائزہ لیا جائے گا اور امیدواروں کے نام فائنل کرکے انہیں حلقوں میں انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایات کی جائیں گی۔ پارلیمانی بورڈز کے اجلاس طلب کرنے کی تاریخوں کا جلد اعلان ہوگا۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات