پاکستان اورسری لنکاکے مابین دبئی میں ہونے والی ون ڈے میچوں کی سیریزمیں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے

اتوار 22 اکتوبر 2017 16:31

ْ لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء) پاکستان اورسری لنکاکے مابین دبئی میں ہونے والی ون ڈے میچوں کی سیریزمیں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے پہلے چارمیچوں میں زیادہ رنزپاکستان کے بابراعظم نے بنائے انہوں نی4میچوں کی4اننگزمیں101کی اوسط سی303رنزبنائے جن میں2سنچریاں اورایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103رنزہے۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرسری لنکاکے اوپل تلنگا نی4میچوں کی4اننگزمیں63.66کی اوسط سی191رنزبنائے جن میںایک سنچری اورایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور112رنزناٹ آؤٹ ہے۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی4میچوں کی4اننگزمیں80.50کی اوسط سی161رنزبنائے جن میں2 سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور81رنزہے۔

متعلقہ عنوان :