خیبرپختونخواہ میں پہلی بارایک میٹرک پاس کو ڈاکٹربھرتی کیا گیا، اسفند یارولی
عمران خان مقصداسلام آبادہے،پاناما کامقصدصرف نوازشریف کوہٹاناتھا،جبکہ پاناما میں ایسا نام بھی ہے جس کی 35آف شورکمپنیاں ہیں،آنیوالاوقت خوفناک ہے،جتنی جلدی ہوغلط فہمیاں دورکرنی چاہئیں،عوام 26اکتوبرکوبلے کودریامیں بہاکرمیانوالی پہنچادیں۔انتخابی جلسے سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 22 اکتوبر 2017 17:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ امن کے بغیرسکول اور سڑکیں بنانے کاکوئی فائدہ نہیں ۔صوبائی حکومت وفاق سے سی پیک میں حصہ لینے بھی ناکام رہی۔
خیبرپختونخواہ میں پہلی بارایک میٹرک پاس کوڈاکٹربھرتی کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ پاناما کا مقصدصرف نوازشریف کوہٹاناہے۔پاناماصرف نوازشریف کانام نہیں تھا۔پاناما میں ایسے نام بھی ہیں جن کی 35آف شورکمپنیاں ہیں۔چیئرمین نیب پاناما میں شامل تمام افرادکیخلاف مقدمات چلائیں۔اسفند یارولی نے کہا کہ نوازشریف نے وعدے پورے نہ کیے توجدہ میں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ن لیگ کانشان ہے شیرہے اسی لیے بھاگنے میں بھی تیزہے۔ہم باچاخان کی لالٹین لیکرنکلے ہیں۔فاٹا کوصوبے میں ضم کرکے دم لیں گے۔انہوں نے کہاکہ آنے والاوقت خوفناک ہے۔پاکستان اور افغانستان کوملکرمسائل کاحل نکالناچاہیے۔جتنی جلدی ہوسب کوغلط فہمیاں دورکرنی چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.