Live Updates

خطیب ہزارہ مو لانا محمد اسحاق مر حو م کی سلام سر بلندی اور تحریک انصاف کیلئے دی گئی خد مات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،مشتا ق احمد غنی

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ خطیب ہزارہ مو لانا محمد اسحاق (مر حو م) نے سلام کی سر بلندی اور تحریک پا کستان کی خد مات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گامو لانا محمد اسحاق (مر حو م ) 1921 تا 1971 تک 50سا ل خطیب ہزارہ کے منصب پر فائز رہے سا ری زندگی دین اسلام کی خد مت کی تحریک آذادی میں جان ڈا لی اور مسلم لیک کی بنیاد رکھی ہمیں اپنے بزرگوں کو فر مو ش نہیں کر نا چا ئیے بلکہ ان کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھنا چائیے آج مجھے بہت خو شی ہو رہی ہے کہ کبنٹ کی منظو ری کے بعد ایبٹ آباد لا ئبریری کا نام مو لا نا محمد اسحاق (مر حو م ) کے نام سے منسو ب کر دیا ہے اور ان کے نام سے آج ایبٹ آبا د میں ایک یاد گار قائم ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز جلال بابا آڈیٹو ریم ایبٹ آباد میں ایبٹ آباد لا ئبریر ی کا نام تبدیل کر کے مو لانا محمد اسحاق (مر حو م ) کے نام سے منسو ب کر نیکے موقع پر مو لانا محمد اسحاق ( مر حو م ) لا ئبریری کی افتتا حی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر ان کے صا حبزادے محمد الیا س لو دھی۔ڈسٹر کٹ خطیب ایبٹ آباد مفتی مو لانا عبد الوا جد اور نے اپنے خطاب میں مو لانا محمد اسحاق کی زندگی پر رو شنی ڈا لی اور ان کی خد مات کو سر ہا ۔

تقریب میں معززین شہر کی بڑی تعداد مو جو د تھیں ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ مولا نا محمد اسحا ق اور جلال با با دو نو ں شخصیا ت کے حوا لے سے ان کی خد مات پر مبنی با قائدہ کتا بیں چھپا ئیں جا ئیں اور لا ئبریر ی میں رکھی جا ئیں تاکہ ہماری نئی نسل کے نو جوا نو ں ان کی خد مات سے روشناس ہو سکیں انہو ںنے اپنی زندگی میں دین اسلام اور تحریک پا کستا ن میں کیا کیا خد مات سر انجا م دی ۔

مشتاق احمد غنی نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ مولا نا محمد اسحاق خطیب ہزارہ کے در جا ت بلند کر یں اور ان بتائے ہو ئے طر یقو ں پر ہم سب کو عمل کر نے کی تو فیق عطا کر ے ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ میر ی کو شش ہے کہ ایبٹ آباد میں خوا تیں کے لئے الگ یو نیو رسٹی کمپس کے قیا م اور ایو ب میڈیکل کا لج ایبٹ آباد کو ایو ب میڈیکل یو نیو رسٹی کا در جہ دلا نے کی بھر کو شش کر رہا ہو ں ۔مو لا نا محمد اسحا ق (مر حو م ) کے صا حبزادے محمد الیاس لو دھی نے لا ئبریری کے لئے ایک لاکھ عطیہ دینے کا اعلا ن کیا ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :