ڈی پی او کوہاٹ کا عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے تھانہ شکردرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
اتوار 22 اکتوبر 2017 19:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی پی او جاوید اقبال نے عوام کی طرف سے سامنے آنے والے مطالبات و تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے عوامی سہولت اور مفاد عامہ کی خاطر تمام رپورٹیں مقامی تھانے میں اندراج ،مقامی کرایہ داروںکو رجسٹریشن کے عمل میں استثناء کی سہولت دینے اور لوگوں کے باہمی تنازعات کو مفاہمتی عمل کے ذریعے آپسمیں رضامندی سے حل کرنے کیلئے تحصیل کی سطح پر ڈی آر سی کی ذیلی شاخ جلد قائم کرنے کا اعلان کیاجبکہ پولیس نفری میں اضافے اور چوکیات کے قیام کے حوالے سے اقدامات کو بہت جلد عملی جامہ پہنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
تھانہ شکر درہ میں منعقدہ کھلی کچہری میں ڈی ایس پی لاچی روخان زیب اور ایس ایچ او تھانہ شکردرہ محمد افضل اعوان کے علاوہ علاقے کے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مقامی رہنمائوں،مقامی بلدیاتی نمائندوں اور مقامی عمائدین بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.