پاکستان کی افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں سے ہی دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ممکن ہے ،ْ ترجمان دفتر خارجہ
اتوار 22 اکتوبر 2017 20:41
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے میں ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے اور پاکستانی حکومت اور عوام زخمیوں کی جلد صحتیاتی کیلئے دعا گو ہیں۔
دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے جب کہ باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں سے ہی دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ممکن ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں دہشت گردی کی لہر میں تیزی آئی ہے اور چند روز کے دوران قندھار، غزنی، کابل سمیت دیگر علاقوں میں متعدد حملے ہو چکے ہیں جس میں اب تک 170 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.