حب ، پولیس اور سی آئی اے کی مشترکہ کارروائی ،3 مغوی خواتیں بازیاب ،1اغوا کار گرفتار

اتوار 22 اکتوبر 2017 21:10

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) حب سٹی پولیس اور سی آئی اے کا مشترکہ کاروائی 3 مغوی خواتین بازیاب اور ایک اغوا کار گرفتارکرلیاہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ڈی پی او لسبیلہ عبدالروف بڑیچ کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی محمد یوسف ریکی اور انچارج سی آئی اے لسبیلہ یار محمد کمانڈو نے مشترکہ کاروائی کرکے حب کے علاقے بھٹ آباد میں مکان سے تین اغوا ہونے والی خواتین کو بازیاب کروا کرکے ایک اغوا کار رحیم بخش کو گرفتار کرلیا ہے ملزم سکھر پولیس کو اغوا کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :