گوجرہ پولیس نے دس سال سے مقدمہ قتل کے اشتہاری کو کراچی سے گرفتار کر لیا
اتوار 22 اکتوبر 2017 21:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس گوجرہ کو 2007ء کے درج ایک مقدمہ قتل میں نامزد اشتہاری ملزم سجاد مسیح ساکن 370ج ب گھنیا جو کہ دس سال سے اشتہاری تھا اور پولیس کو انکشاف ہوا کہ وہ ان دنوں کراچی میں مقیم ہے جس کی گرفتاری کے لیے سٹی پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اٖفضل کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیکر کراچی روانہ کردیا جنہوں نے گذشتہ روز ملزم کو اپنی وضع کردا حکمت علی کے تحت گرفتار کر لیا۔
آئی این پی کے مطابق پولیس گرفتار اشتہاری کو لے کر آج صبح سوموار کو گوجرہ پہنچ جائے گی۔ڈی پی او توبہ ٹیک سنگھ عثمان اکرم گوندل نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او رانا محمد یار اور ان کی ٹیم مبارکباد دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.