جن کے نام پانامہ میں نہیں تھے،انہیں لپیٹ لیا گیا،
عمران خان جانتے ہیں کہ ان کے دل میں چور ہے، نواز شریف نے اپنے اثاثوں میں کچھ نہیں چھپایا، اقامے کافیصلہ ووٹ کے تقدس سے منسلک ہے، پانامہ میں جن کا نام تھا ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی،خسارے کے باوجود بجلی کے بحران پر قابو پانا ایک معجزہ ہے وفاقی وزیر نجکاری اورمسلم لیگ( ن) کے رہنما دانیال عزیز کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 23 اکتوبر 2017 13:21
(جاری ہے)
عمران خان جانتے ہیں کہ ان کے دل میں چور ہے۔ عمران خان کے معاملے پر اعتراف موجود ہیں، نواز شریف کے پانامہ اور اقامہ مقدمات میں صحت سے انکار کیا گیا۔
اسحاق ڈار کاپانامہ کیس میں نام ہی نہیں تھا۔جن کے نام بھی نہیں تھے انہیں بھی لپیٹ لیا گیا،محمد نوازشریف نے اثاثوں کے حوالے سے کچھ نہیں چھپایا، عمران خان اور جہانگیر ترین بار بار اعتراف جرم کررہے ہیں معاشی بدحالی کے باوجود صنعتی پہیہ چلایا،بیروزگاری میں کمی آئی، خسارے کے باوجود بجلی بحران پر قابو پانا ایک معجزہ ہے۔ اقامے کافیصلہ ووٹ کے تقدس سے منسلک ہے، محمد نواز شریف نے پارٹی انتخاب بھی متفقہ رائے سے جیتا ہے۔پانامہ میں جن کانام تھا ان کے خلاف کاروائی نہیں کی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.