دبئی ، المختوم پل جمعے کے دنوں میں عارضی طور پر بند رہے گا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 23 اکتوبر 2017 16:01

دبئی ، المختوم پل جمعے کے دنوں میں عارضی طور پر بند رہے گا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) دبئی کا المختوم پل 27 اکتوبر 2017 سے مرمتی کاموں کے لیے جمعے کے دنوں کے لیے عارضی طور پر بند رہے گا۔

(جاری ہے)

دبئی ٹریفک اور روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق مرمتی کام 5 ہفتوں کے لیے ہر جمعے کے دن صبح 1 بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہے گا۔ ان تمام ہفتوں کے دوران جمعرات اور ہفتے کے روز مرینہ کے طرف جانے والی ٹریفک صبح 1 بجے سے 5 بجے تک محدود ہو گی۔

متعلقہ عنوان :