خیرو خیل پکہ میں ایک شخص کو معمولی تنازعے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پیر 23 اکتوبر 2017 20:13

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) خیرو خیل پکہ میں ایک شخص کو معمولی تنازعے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ نور اسلم اپنے بھائی شامل خان کے ہمراہ مکئی کی فصل کاٹنے کے بعد گدھا گاڑیوں پر گائوں لارہے تھے کہ راستے میں ملزم حکمت اللہ نے فائرنگ کردی جس سے نور اسلم موقع پر جاں بحق ہوگئے ملزم واردات کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا غزنی خیل پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :