سی پیک کے مخالفین حکومت کو غیرمستحکم کرنے پر تلے ہیں، سازشی ہمیشہ کیطرح پھر ناکام ہونگے ،ملک بھر کے کرپٹ ترین افراد کو عمران خان تحفظ کی چھتری فراہم کر رہے ہیں
وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کی کارکنوں سے گفتگو ، بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے بھی دعا عمران شیخ رشید جمہوریت کیلئے خطرہ ہیںکرپٹ ترین افراد کو پی ٹی آئی چیئر مین تحفظ کی فراہم کر رہے ہیں ،عمران نذیر
پیر 23 اکتوبر 2017 20:23
(جاری ہے)
پرویز ملک نے کہاکہ حکومت نے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا، لوڈشیڈنگ کا جن قابو کر لیا ہے، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔
الزام تراشی اور جھوٹ پرمبنی منفی سیاست کرنے والے عناصر کو عوام نے ہر بار مسترد کیا ہے،ملک میں افرا تفری پھیلانے ملک کو انارکی کی طرف لے جانے میں عمران خان کا اہم کردار ہے ،ایک پارٹی کانشئی سربراہ اپنے ارد گرد بڑے بڑے چوروں کو تحفظ دئے ہوئے ہے ، ایسا نام نہادسیاستدان ملک کی باگ ڈور کیا سنبھالے گا جو ہر وقت نشے میں رہتا ہو ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے میاں نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیکر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ، یہ پاکستان اور محب وطن عوام کی جیت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے سیسہ پلائی دیوار بن کر سازشوں کا مقابلہ کیا اورباطل کو شکست دی،عمران کے لیفٹ رائٹ موجودبنکوں کے نادھندہ اور چورہٹا دئے جائیں یا وہ چھوڑ جائیں،تو ان کی بولتی بند جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.