جمہوریت کے استحکام کیلئے طویل اور صبر آزما جدوجہد کی ہے، انجینئر زمرک خان اچکزئی
پیر 23 اکتوبر 2017 22:01
(جاری ہے)
وہی لوگ آج 73کے آئین کو مقدس اوراق گردانتے ہیں انہوں نے کہاکہ آج بھی ہم پشتونوں کی ایک وحدت پشتونخوا میں پرونے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اورانشاء اللہ یہ ہم کرکے دیکھائے گے انہوں نے کہاکہ 27اکتوبر کا جلسہ عام اور اس میں ملی مشر اسفندیار ولی خان کی شرکت صوبے کے سیاسی حالات پر مثبت اثرات مرتب کرینگے لہذا پارٹی ذمہ داران پشتون اولس کو ساتھ ملکر اس اہم تاریخی جلسہ عام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے اپنی فعال اور منظم تنظیمی رابط کے بدولت دن دگنی رات چگنی محنت کریں ۔
کیونکہ اس جلسہ عام سے جمہوریت ،قوم دوست قوتوں کو فائدہ پہنچے گا ۔دریں اثناء صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ،انجینئر زمرک خان اچکزئی ،نظام الدین کاکڑ ،اصغر علی ترین ،عبیداللہ عابد ،رشید ناصر ،عبدالباری کاکڑ ،ملک رحیم ترین اور دیگر سینئر اراکین کے ہمراہ پشین بازار میں استقبالیہ کیمپ کا افتتاح کیا ۔شہریوں میں پمفلٹ ،سٹیکرز اور پوسٹرز تقسیم کیا ۔اور جگہ گرائونڈ میں اب تک کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.