جامعہ پشاور کے شعبہ آرٹ اینڈڈیزائن میں پیٹنگ مقابلے کاانعقاد

جمعہ 24 نومبر 2017 21:46

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) پشاوریونیورسٹی کے شعبہ آرٹ اینڈڈیزائن کے طلباء وطالبات سمیت مختلف جامعات کے طلباء کے مابین پائیدارترقی کے بارے میں پینٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جس کا اہتمام کلچر ڈائریکٹوریٹ پشاورنے سوئس ایجنسی برائے ترقی وتعاون اور آسٹریلیاکے ادارے آرٹس یپس کے اشتراک سے کیاتھا، تقریب میں سوئس ایجنسی کی سربراہ مس سٹیفائن بوری اور آسٹریلیاادارے کی ڈیگی ڈائریکٹرمس مائیکل نیوٹن نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :