ْسنٹرفارہیومن ریسورس اینڈکیرئر ڈولپمینٹ جامعہ پشاور کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

جمعہ 24 نومبر 2017 21:46

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) سنٹرفارہیومن ریسورس اینڈکیریئر ڈولپمینٹ جامعہ پشاور کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی، ورکشاپ میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کی30سے زائد اساتذہ نے شرکت کی، ورکشاپ کی نگرانی سینٹرکے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رئوف نے کی جبکہ ریسروس پرسن شعبہ فلاسفی کے ڈاکٹرسجاداحمد تھے۔

متعلقہ عنوان :