وائرلیس سگنلز سے بچاؤ کے لیے کے ایف سی نے خصوصی ٹینٹ متعارف کرا دیا
امین اکبر جمعہ 24 نومبر 2017 23:51
فاسٹ فوڈ چین کے ایف سی صارفین کو انٹرنیٹ پر وقت گزارنے کی بجائے حقیقی زندگی میں بھی دلچسپی لینے کے لیے حوصلہ افزائی کررہا ہے۔ اسی لیے کے ایف سی نے انٹرنیٹ اسکیپ پوڈ(Internet Excape Pod) متعارف کرایا ہے۔ یہ ایک ایسا ٹینٹ ہے جو وائرلیس سگنلز کو بلاک کر دیتا ہے۔کے ایف سی کے آن لائن سٹور پر انٹر نیٹ اسکیپ پوڈ کو 10 ہزار ڈالر میں فروخت کیاجا رہا ہے۔
اس ٹینٹ میں صارفین انٹرنیٹ یا وائی فائی سےمحفوظ رہتے ہوئے اپنا وقت گزار سکتے ہیں۔(جاری ہے)
اپنی ویب سائٹ پر کے ایف سی نے کہا ہے کہ سائبرسوموار جلد ہی آنے والا ہے، یعنی آپ پر کوپن اور دوسرے اشتہاری مواد کی برسات ہو جائے گی۔ اس سے بچنے کے لیے اپنے اور اپنے پیاروں کے ساتھ انٹرنیٹ اسکیپ پوڈ میں وقت گزاریں۔
اس ٹینٹ کی قیمت میں کے ایف سی کے نمائندے کی آپ کے گھر میں آکر ٹینٹ کو اسمبل کرنے کا خرچ بھی شامل ہے۔
کے ایف سی کا کہنا ہے کہ اُن کی پراڈکٹ محدود تعداد میں بنائی گئی ہے۔ اس کے فروخت ہونے کے بعد مزید یونٹ نہیں بنوائے جائیں گے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.