مالی میں شدت پسندوں کا حملہ، اقوام متحدہ کے امن مشن پر تعینات چار اہلکار ہلاک

ہفتہ 25 نومبر 2017 02:00

ْ باماکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2017ء) مالی میں شدت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور تین فوجیوں سمیت چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے مشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امن مشن اور مالی کے فوجی منا کاکے علاقے میں مشترکہ آپریشن کررہے تھے کہ جنگجوئوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :