نقیب اللہ محسود کے بے قصور ہونے کا سب سے بڑا ثبوت سامنے آگیا
نوجوان کے پاس آئی ڈی پی کارڈ موجود تھا، کارڈ قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والوں کو فراہم کیا جاتا ہے، کارڈ پاک فوج کی جانب سے مکمل تفتیش کے بعد کلئیر کرکے جاری کیا جاتا ہے
محمد علی جمعہ 19 جنوری 2018 20:03
(جاری ہے)
آئی ڈی پی کارڈ پاک فوج کی جانب سے کسی بھی شخص کو اس سے متعلق مکمل تفتیش کے بعد کلئیر کرکے جاری کیا جاتا ہے۔
اگر کوئی شخص مشکوک کردار کا حامل ہو تو اسے کسی صورت کارڈ جاری نہیں کیا جاتا اور اسے حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جاتی ہے۔ تاہم 10 برس قبل وزیرستان سے کراچی منتقل ہونے کیلئے نقیب اللہ محسود نے کارڈ کے حصول کیلئے اپلائی کیا تھا۔ پاک فوج نے مکمل تفتیش کے بعد نقیب اللہ محسود کو کارڈ جاری کیا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نقیب کسی بھی قسم کے مشکوک کردار کا حامل شخص نہیں تھا نہ ہی کسی قسم کی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.