واپڈا کی جانب سے پشاور میں T-12 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ہفتہ 20 جنوری 2018 20:43

واپڈا کی جانب سے پشاور میں T-12 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
لاہور۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2018ء) واپڈا T-12 کرکٹ ٹورنامنٹ22 سے 26جنوری 2018 ء تک ارباب سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہو رہا ہے ،جس کا مقصد ملکی کرکٹ میں فیلڈنگ کی صنف کو فروغ دینا ہے ،ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہوگا، جس میں پشاور کے 8سکولوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،واپڈا پشاور کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیموں کو لاہور میں فائنل ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بلایا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :